Latest Notifications : 
    داعی توحید نمبر

حدیث اور فن حدیث کیا ہے؟ 

Date : Sunday 27th of February 2022 05:49:19 AM

حدیث اور فن حدیث کیا ہے؟ 

حدیث کیلئے چند متقارب یا ہم معنی  الفاظ بھی مستعمل ہیں  مثلا روایت خبر اثر اور سنت۔  یہ تمام الفاظ اصحاب حدیث کی اصطلاح میں بطور مرادف رائج ہیں اور بکثرت باہم دیگر معنی میں استعمال ھوتے ہیں۔لیکن بعض ارباب حدیث نے ان اصطلاحات میں فرق کیا ھے۔ اس کی اصل وجہ علم حدیث کا تنوع ہے۔ جہاں تک روایت کا تعلق ہے،اس کا اطلاق  حدیث کے لغوی مفہوم پر ہوتا ھے۔کوئی واقعہ کسی کا قول اور فعل روایت کہلاتا ہے۔ باقی حدیث اثر خبر اور سنت کے معانی کے تعین میں ارباب سنت و حدیث میں  اختلاف ہے۔اللہ جل شانہ کے رسول صلی ...


حدیث اورفن حدیث کیا ہے؟ 

Date : Monday 14th of February 2022 04:33:49 AM

 حدیث اورفن حدیث کیا ہے؟ 
اسلام دین رحمت ہے اور منزل من اللہ دین ہے۔ ہر شعبہ حیات پر حاوی ہے زندگی کے جملہ مسائل کیلئے اس دین کامل میں تفصیلی ارشادات موجود ہیں۔  اس کامل دین کو سمجھنے کیلئے چار بنیادی مآخذ ہیں۔ قران جو بالتواتر امت تک پھنچا ہے۔  رسول اللہﷺکی ذات اقدس پر تییس 23 سال کے طویل عرصے میں نازل کیا گیا اور حسب ضرورت عقائد،  احکام،قصص، تاریخ،سیرت اور دیگر موضوعات پر کہیں اجمالا اور کہیں تفصیلا بحث کی گئی ہے۔اسی طرح دوسرا ماخذ سنت مطہرہ ہے  یعنی رسول اللہﷺ نے بحثیت شارح قران کی کامل ترین تشریحات فرمائیں۔ تیسرا ماخذ اجماع  ہے جسے انگریزی میں consensus کہتے ہیں۔صحابہ ؓکے دور...