Latest Notifications : 
    داعی توحید نمبر کل بدعة ذلالة سے کون سی بدعتیں مراد ہیں


سوال ) کل بدعة ذلالة سے کون سی بدعتیں مراد ہیں

جواب ) اس سے آخری دو قسمیں یعنی بدعت مکروہ اور بدعت حرام والی دو قسمیں مراد ہیں