Latest Notifications : 
    داعی توحید نمبر کس قسم کی کمی یا زیادتی کو شریعت میں بدعت کہتے ہیں؟


سوال ) کس قسم کی کمی یا زیادتی کو شریعت میں بدعت کہتے ہیں؟

جواب ) ایسی کمی یا زیادتی جس کی قول نبی یا فعل نبی سےصراحتا یا اشارتاً تائید نہ ہوتی ہو۔