Latest Notifications : 
    داعی توحید نمبر علم العقائد سے کیا مراد ہے؟


سوال ) علم العقائد سے کیا مراد ہے؟

جواب ) علم العقائد سے مراد وہ علم ہے جس کے ذریعے سےعلماء اسلام دلائل کے ساتھ عقائد کو ثابت کرتے ہیں اور اسلامی عقائد سے متعلق شبہات کا رد کرتے ہیں۔