Latest Notifications : 
    داعی توحید نمبر


مثبت دعوت اور اس کا طریقہ کار
Author: آسی غلام نبی وانی

یہ کتاچہ آسی غلام نبی صاحب نے دعوت اور اس کا مثبت طریقہ کار کے عنوان سے لکھا ہے ۔ اس میں دعوت کے مثبت منہج پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔ یہ کتابچہ دعوت کا کام کرنے والوں کے لیے نہایت ہی مفید ثابت ہوگا لہذا خود بھی اس کا مطالعہ کیجیے اور دوسروں کو بھی اس کے مطالعہ کی ترغیب دیجیے ۔ 

Read Download

Share On Facebook Share On Whatsapp