عقائد الاسلام سوال و جواب میں
Author: Asi Ghulam Nabi
یہ محترم آسی صاحب کی شاہکار کتاب ہے۔ اس میں تقریبا دو سو ستر سے زاید بہت ہی اہم سوالوں کا جواب بات سے بات کے انداز میں دیا گیا ہے ۔اس کتاب میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ ایک مبتدی عقائد کی بڑی باتیں آسان انداز میں سمجھ سکے۔ اس کتاب کو بہت سارے مدارس نے اپنے نصاب میں شامل کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ جمہور اہل سنت و الجماعت کے عقائد کی ترجمانی اس کتاب کی خاص خصوصیت ہے۔ دعوتی فریضہ کو انجام دیتے ہوئے اس کتاب کو شئر کرنا نہ بھولیے۔
Read DownloadShare On Facebook Share On Whatsapp