تعاون کیسے کریں

جو حضرات براہ راست راہ نجات بارہمولہ کے منصوبوں کی تکمیل اور ترقیات میں شریک ہو نے کے لئے تعاون کرنا چاہتے ہیں ہو وہ حضرات براہ راست راہ نجات بارہمولہ کو منی آرڈر ، ڈرافٹ، یاچیک کے ذریعہ اپنی رقوم ارسال کر سکتے ہیں۔ چیک اور ڈرافٹ پر صرف "راہ نجات بارہمولہ" تحریر کریں اور اپنا ڈرافٹ راہ نجات کے دفتر روانہ کریں