راہ نجات کے عہدیداراں

سرپرست اور بانی کار : آسی غلام نبی وانی صاحب (ایم ۔اے ۔عربی ،فارسی ،بی ایڈ )
نائب سرپرست : سالکؔ بلا ل احمد ووانی (ایم ۔اے ۔اسلامیات ،بی ۔ایڈ ،ڈپلوما فارسی )
مدیر : منیر احمد وانی (بی۔اے ۔کشمیر یونیورسٹی)
ڈسٹربیوٹرس:محمد اقبال ،ناصر احمد

چند اہم مقالہ نگاروں کے اسماء گرامی

آسیؔ غلام نبی وانی سرپرست ماہنامہ (گوشہ تحقیق میں ان کے مستقل تحقیقی مقالے ہر شمارے میں آتے رہتے ہیں )
مفتی عبد الرحیم الحسنی بارہمولہ (فرزندداعی توحید حضرت مولانا عبد الولی شاہ بارہمولوی بانی تحریک توحید )
مفتی مظفر صاحب شیخ الحدیث دارلعلوم سوپور
مفتی اسحٰق نازکی ؔ استاذ دارلعلوم بانڈی پورہ کشمیر
ڈاکٹر نذیر احمد زرگر (پی ۔ایچ۔ڈی اسلامیات کشمیر یونیورسٹی )
ڈاکٹر فیض احمد فیاض ؔ (پی ۔ایچ ۔ڈی اقبالیات کشمیر یونیورسٹی )
شاعر توحید پروفیسر مرغوب ؔ بانہالی
پروفیسر بشیر احمد نحوی کشمیر یونیورسٹی